رمضان سے آگے بڑھیں!
مزيد جانیے
سائن ان کریں۔
سیٹنگز
ترجمہ
قرائت
012
surah
ترجمہ
بیان القرآن (ڈاکٹر اسرار احمد)
(تبدیل کریں۔)
سورہ کی معلومات
آڈیو چلائیں۔
12:1
الٓرٰ ۫
تِلْكَ
اٰیٰتُ
الْكِتٰبِ
الْمُبِیْنِ
۟۫
الۗرٰ یہ ایک روشن کتاب کی آیات ہیں
12:2
اِنَّاۤ
اَنْزَلْنٰهُ
قُرْءٰنًا
عَرَبِیًّا
لَّعَلَّكُمْ
تَعْقِلُوْنَ
۟
ہم نے اس کو نازل کیا ہے عربی قرآن بنا کر تاکہ تم لوگ اسے اچھی طرح سے سمجھ سکو
12:3
نَحْنُ
نَقُصُّ
عَلَیْكَ
اَحْسَنَ
الْقَصَصِ
بِمَاۤ
اَوْحَیْنَاۤ
اِلَیْكَ
هٰذَا
الْقُرْاٰنَ ۖۗ
وَاِنْ
كُنْتَ
مِنْ
قَبْلِهٖ
لَمِنَ
الْغٰفِلِیْنَ
۟
(اے نبی !) ہم آپ کو سنانے لگے ہیں بہترین بیان اس قرآن کے ساتھ جو ہم نے آپ کی طرف وحی کیا ہے اور یقیناً آپ اس سے پہلے (اس سے) ناواقف تھے
Notes placeholders
close