عالمی قرآنی کیلنڈر

عالمی قرآنی کیلنڈر ایک پڑھائ کا شیڈول ہے جو ایک رمضان کے اختتام سے دوسرے رمضان کے آغاز تک پورے قرآن کو غور وفكر کے ساتھ پڑهنے کی حوصلہ افزائی کے لیے بنایا گیا ہے۔ ہم ترغيب دیتے ہیں آیات کو سمجھنے اور ان پر غور کرنے کے لیے وقت نکالیں تاکہ آپ قران کے ساتھ گہرا اور قلبی تعلق قائم کرسکیں
آج کی تاریخ ہے: جمادی الاول 19 1446 , 21 نومبر، 2024
ہم قرآنی کیلنڈر کے ہفتہ 32 میں ہیں۔
اس ہفتے کی پڑهائ کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں، چاہے یہ آپ کی پہلی بار ہی کیوں نہ ہو!
QuranReflect کے ذریعے اپ ڈیٹس اور وسائل حاصل کرنے کے لیے سبسکرائب کریں۔

اپنے Quran.com کے تجربے کو زیادہ سے زیادہ بنائیں!
ابھی اپنا دورہ شروع کریں:

0%